مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
*نصیب کی تختی کوئی نہیــں پڑھ سکتا ... اس کی لکھائی تو تب ہی سمجھ آتی ہے ... جب جو لکھا ہوتا ہے ... وہ پورا ہونے کو ہوتا ہے ......!!!*💞💞
کبھی وقت ملے تو رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں❤👉
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر 💕💏
میں اس کا بہت تھا
وہ خوابوں کی طرح سچا بہت تھا
يہ دھوكا تھا مگر اچھا بہت تھا
وھ میرا ہے غلط فہمی تھی مجھ
كو مگر سچ ہے میں اس کا بہت تھا
*✨کردار*✨👉
آپکا کردار ہی آپ کی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!!
*✨لفظ*✨👉
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!! ✨
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!! ✨
✨ *دل*✨👉
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے.....!! ✨
ہزار گناہوں پر بھاری ہے.....!! ✨
*✨توبہ*✨👉
توبہ روح کا غسل ہے......!! ✨
جتنی بار کروگے روح میں اتنا ہی نکھار آئے گا....!! ✨
*✨لفظ*✨👉
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا....!! ✨
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں....!! ✨
*✨لباس*✨👉
لباس قیمتی ہو یا سستا....!! ✨
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا....!! ✨۔ طالب دعا🌹🙏
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒
فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain