خاموش ہو جایا کریں، سہہ جایا کریں، جھک جایا کریں، مان لیا کریں، یہ عاجزی ہے_ جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے _"💯❤️ Good evng
جب کسی انسان کو محبت نہ ملے تو وہ انسان ساری زندگی محبت کی متلاشی رہتا ہے اور تب تک رہتا ہے جب تک اسے اپنے حصے کی محبت نہ مل جائے تو میری نظر میں محبت میں ہارا شخص چن لیا جائے اور اسے محبت دی جائے تو یقیناً آپ مکمل سیراب ہو سکتے ہیں محبت کے دروازے مستقل طور پر اس دن بند ہوتے ہیں جس دن آپ کو محبت ملے اور اپنے مکمل اعداد و شمار کے ساتھ ملے یاد رکھیے کہ کردار بدل جاتے ہیں لیکن محبت ہمیشہ زندہ رہتی ہے اور اگر دو لوگوں میں عزت کا تعلق ہو تو محبت خود پیدا ہو جاتی ہے کیونکہ عزت وہ چنگاری ہے جو محبت کا لاوا اگلنا جانتی ہے ۔ طبیب میزان اللّٰه اعزازی