محبت میں آپشنز نہیں ہوتے، یا تو انتخاب کرو،یا پھر چھوڑ دو-
چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑو،اور اگر منتخب کرنا ہے تو اول درجے پر رکھو،کیونکہ جسے چاہا جاتا ہے، صرف اسے ہی دیکھا جاتا ہے،محبت میں درجہ اول ہی رہتا ہے، دوم سوم کو محبت نہیں کہتے،اسے "آپشنز" کہتے ہیں-🙃💔
اور محبت اگر،مگر یا ہر کسی سے نہیں ہو جاتی " وہ جو مخلص ہوں ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے " 🙂
دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر
وہ ٹانگ سہی نہیں کر سکتا
جو رشتے دار بیچ میں اڑاتے ہیں
😅😅😸😸😨😨
اُتر چکے ہو تم دل سے😥
اب ہمارے گھر گوشت مانگنے بھی مت آنا😑
🤟🤣🤷🏻🥴
واپڈا والوں ایک بات کان کھول کر سن لو۔۔!
ہم گرمی تو برداشت کرلیں گے لیکن اگر ہمارا ایک کلو گوشت بھی خراب ہوا تو دمادم مست قلندر ہوگا
ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮ ! ﺟﺎؤ ﻧﺎ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎﺍ
ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺐ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ؟
ﻭﮦ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﺎ ﺳﻮﺗﺎ ﮬﮯ؟
ﻭﮦ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ؟
ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ؟
ﺟﺐ ﺳﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ؟
ﺟﺐ ﺟﺎگے ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ؟
ﺗﻢ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﺅ ﻧﺎﺍ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ
ﮬﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ
ﺗﻢ ﮐﺎﻥ ﻣﯿں ﺍﺳﮑﮯ ﮐﮩﺪﯾﻨﺎ ,
ﮐﻮئی ﯾﺎﺩ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﺮﺗﺎ هے
ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮ ! ﺟﺎﻭ ﻧﺎ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ🍂🍂


آج دل كررہاتھاكچھ گہرا🙂
لكھوں
لیكن پھرسوچاكوئی ڈوب🤔
گیاتو لینے كے دینے پڑ جائیں گے.😁😁😹😹😹😹
شادی شدہ زندگی جموں کشمیر جیسی ہوتی ہے 😂😂😂
دیکھنے میں بڑی خوبصورت دکھتی ہے
مگر لڑائی کا خطرہ 24 گھنٹے بنا رہتا ہے
😋😋😋😂😂😂😅😅😅
محبت کو چھوڑو کبھی کولر کہ ڈھکن میں پانی پِیا😒😕😾NO Jhoot😂
😜😜🤣🤣
کویئ ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چنے..❤️
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں..❤️
رشتے داروں کو جلانے کے لئے 😝😂
خوبصورت بیوی بہت ضروری ہے 🙈❤️
😍 🔥🥰
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😒💔
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔۔😏☹
بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے😂
جن میں ایزی لوڈ والا چکر نہیں ہوتا😠
😜
جتنے زیادہ دوست👫
اتنا زیادہ گوشت🐄
آئیں دوستی کریں
💁😂🤣🤣
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain