AREEBA_CHAUDHRY-11 : عورت کو نکاح کی صورت میں محبت دو، ورنہ گوشت کی تاڑ میں تو کتے ہوتے ہیں..!!🔥 ... MORE▼" معزرت "🔥 - 35 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Digital Art AREEBA_CHAUDHRY-11 : جب انسان کو سکونِ قلب حاصل ہوجاتا ہے تب اسکی زندگی میں۔۔۔ نہ شکوہ رہتا ہے نہ... MORE▼تقاضا۔۔۔!! وہ اپنے غموں کو پہاڑ نہیں بناتا اور نہ مایوس ہوتا ہے۔۔۔!! نہ اسے اللّٰه سے کوئی گلہ ہوتا ہے اور نہ اس کی مخلوق سے کوئی شکایت۔۔۔!! نہ زندگی سے غافل ہوتا ہے نہ موت سے وہ اپنے الله سے ہر حال میں راضی رہتا ہے۔۔!! پرسکون انسان۔۔۔!! مقام صبر کو بھی، مقام شکر بنا دیتا ہے۔۔۔!!🌹 - 35 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
AREEBA_CHAUDHRY-11 : صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چن لیتے ہیں - 35 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
AREEBA_CHAUDHRY-11 : چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں... یادیں خوبصورت ہوتی ہیں... لمحے خوبصورت ہوتے... MORE▼ہیں اور ہاں کچھ لوگ بھی...✨💕✨ - 35 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People AREEBA_CHAUDHRY-11 : مصیبت زدہ شخص کو ہمارے مشوروں کی نہیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے - 35 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT