تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل کسی اور کا ہونا , میرے بس کی بات نہیں❤
پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمہیں__ مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی__ 💖💞
کرو گے اِک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو، مگر۔۔۔۔
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں💔💔
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!💔
*میرا موڈ بھی چائنہ کا ہو گیا ہے----* *ٹھیک چلتے چلتے اچانک خراب ہو جاتا ہے-