ﻧــﺎﺯﮎ ﺩﻝ
ﻭﺍﻟـــــﻮ ﺫﺭﺍ ﺩﻝ ﮐــﻮ ﺳﻤﺒﮭــــــﺎﻟــﻮ
ﺁﺝ ﮬــــﻢﻧﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ
ﮨﮯ ﭼﺸـــﻤﮧ
ﺧُـــﺪﺍ ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ
محــبت کو الفـــاظ میں نہــیں لہجـــوں میـــں تــــلاش کریـں الفــاظ تو منــافقیـن کے بھــی بہـــت میٹھــــے ہوتـــے ہیـــں.
محبت چھوڑ دی ہے صاحب😒 اب لوگوں کے بریک اپ کرواتی ہوں

جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا 💓محسنؔ
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں۔
بہت ہی مختصر۔۔۔کہانی ہے
زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے


ﺷﺎﺧﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﮭﯽ، ﭘﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﮧ ﺩﻥ ﺍﮔﺮ ﺑﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔ 💕
تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا♥
تو زندگی کا اک اہم --------حصہ ہے میرا♥
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے♥
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا❤
💖
تصویر لینی بھی ضروری ہے زندگی میں صاحب,
آئینہ گزرا ہوا وقت نہیں بتایا کرتے..🌹🌷🌻🎀
غیروں کی بات اور ہے آخر وہ غیر ہیں اپنا بنا کے آپ تو رسوا نہ کیجیے ۔۔! 😏
یہ محبت کے حادثات بھی اکثر دل کو توڑ دیتے ہیں ۔۔!!
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔۔!!
Ashiii
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا..! 💔💔💔💔,"
Ashiii
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
😊👌Ashiii
👌👌بے فائدہ ہے زندگی میں لوگوں کا حجوم❤
❤پر خلوص جو مل جائے تو اک شخص ہی کافی ہے
Ashiii 👌👌
🙄ہمیں لمبی باتوں سے
😏کوئی مطلب نہیں
🙋♀️ہمیں تو آپ کا
💁♀️😉🙊جی کہنا بھی کمال لگتا ہے
Ashiii
بغیر مطلب کے دلاسے بھی نہیں ملتے
یہاں لوگ دل میں بھی دماغ لیے پھرتے ہیں
میں اور التجائے غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے کروں؟؟
بھیک اس کو دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کا خدا نہ ہو
چھوٹی تھی تو اکثر کھیلونے ٹوٹ جاتے تھے
میرے رونے پہ ماں آکر کھیلونے جوڑ دیتی تھی
سنا ہے ماں سےبھی زیادہ تجھےالفت ہےبندوں سے
تو آکر جوڑ دے یارب میں کود کو توڑ بیٹھی ہوں
مانا چرچے ہیں تمہاری خوبصورتی کے آج کل
مگر شاعری ہماری بھی ان دنوں عروج پر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain