Damadam.pk
ASHI___'s posts | Damadam

ASHI___'s posts:

ASHI___
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا

ASHI___
 

اگر سسرال میں وائی فائی نا ملی تو کیا ہوگا ؟؟؟🙈🙈🙈🙈

ASHI___
 

چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے💯👇😕
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا🔥

Apni sunaye ap thk  hein?
A  : Apni sunaye ap thk hein? - 
ASHI___
 

سکون بخشنے والے...⁦❤️
کُچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح ہوتے ہیں بہت ہی مدھم۔مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں,آپ کو احساس بھی بھی ہونے دیتے,نہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کسی بات پر مجبور کرتے ہیں,وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کرتے ہیں بس۔⁦❤️
⁦❤️

ASHI___
 

محبت مٹی کے رنگ برنگے چہرے دیکھ کر نہیں ہوتی بلکہ روح سے ہوتی ہے⁦❤️کبھی کبھی خوبصورت چہروں سے بھی نہیں ہوتی۔اور ہو جائے تو کسی عام سے چہرے سے بھی ہو جاتی ہے۔اور وہ ہمیں دُنیا کا سب سے خوبصورت چہرہ لگنے لگتا ہے⁦❤️⁩محبت کا خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں۔۔

ASHI___
 

محبت میں مرد مشر ک ہے اور عورت موحد۔عورت ایک ہی خدا کو دل میں سجائے،اُس کو پوجتی ہے،جبکہ مرد چھوٹی چھوٹی بے شمار مورتیوں کو پوجتا ہے۔
ہ⁦❤️

ASHI___
 

بد ترین خسارہ یہ ہے کہ
آپ کسی شخص پر ایک عرصے تک محبت،عقیدت اور اعتماد کے جذبات خلوص دل کے ساتھ نچھاور کرتے رہیں اور ایک عرصہ گزر جانے کے بعد وہ شخص اپنی اوچھے کردار سے یہ ثابت کر دے کہ وہ ان قیمتی جذبات کے لائق قطع نہیں تھا،جذبات کا چلا جانا بہت بڑا خسارہ ہے۔۔

ASHI___
 

کہاں میں کہاں یہ زم زم سے دھولے لوگ۔؟
دم گھٹ رہا ہے میرا ان پارساؤں میں۔۔!!
🔥

ASHI___
 

یا تو تم یا پھر کوئی نہیں؟✋🔥
🔥 Khamosh Mohabt 🔥

ASHI___
 

یقین کیجئے صا حب یقین نے مارا ہے۔🔥🔥

ASHI___
 

اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئی کہتا ہے میرا یقین کرو🔥🔥

ASHI___
 

سنا ہے جو دیر سے ملتا ہے⁦❤️
وہ دور تک چلتا ہے⁦❤️
🔥🔥

ASHI___
 

جب ایک عورت محبت کرتی ہے تو وہ آپ کے سامنے غصہ کرتی ہے،روتی ہے،لڑتی ہے،شکایت کرتی ہے،آپ سے اپنی محبت کا بار بار اظہار کرتی ہے،پر جب آپ اُس کی محبت قدر نہیں کرتے تو وہ آہستہ آہستہ پتھر بن جاتی ہے،اُس کے بعد اُسے آپ کے مرنے سے بھی فرق نہیں پڑتا⁦❤️

ASHI___
 

عشق جتنا بھی کامل ہو جا ئے محب پر ایسا وقت ضرور آتا ہے۔جب اُس کا جی ہر شے سے اچا ٹ ہو جاتا ہے محبوب سے بھی۔یہی کیفیت خدا تک پہنچنے کا سبب بنتی ہے بشرط یہ ہے کہ اُس کا دورانیہ طویل ہو۔
🔥🔥

ASHI___
 

پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آتے ہیں
آپ سے باتیں کرتے ہیں
آپ سے مذاق کرتے ہیں
اور پھر اسی مذاق مذاق میں
آپ کی زندگی کا مذاق بنا کر چلے جاتے ہیں
اور آپ ہنستے ہی رہ جاتے ہیں🥀💔

ASHI___
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇A❤ یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕

ASHI___
 

تیرا یوں آنکھوں سے______________ دیکھنا ❤
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ھے ❤

*خواب دکھ دینے لگے تھے*

*ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا*💔🥀
A  : *خواب دکھ دینے لگے تھے* *ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا*💔🥀 - 
ASHI___
 

کب تک یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش محبت کرو گے ،، 💕
کر بھی دو اظہار اب یہ دل تمہارا ہونا چاہتا ہے ❤