تم عجیب نہیں ہو یہ عمر ہی ایسی ہے کبھی لگتا بس کوئ بات کر لے کبھی کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کبھی ہارے ہوۓ شخص جیسا محسوس ہوتا کبھی خود سے بہتر کوئ نہیں لگتا بیٹھے بیٹھے رونے کو من ہوتا دوست چھوڑ جاتے دنیا گھومنا چاہتے اور گھر سے نکلنے کو بھی دل نہیں من ہر جگہ بھاگتا ہے اور لگتا کہیں بھی نہیں کوئ کہتا بڑے ہو گئے ہو کوئ کہتا ابھی چھوٹے ہو تم جیسے ہو ہم سب کی حالت ویسی ہی ہے تم عجیب نہیں ہو یہ عمر ہی ایسی ہے..
اپنا خیال رکھنا سیکھو، اور کسی کے آگے جھکنے سے بچو، پُرسکون اور صلح پسند زندگی گزارو، لیکن ضدی بنو اور بے خوفی کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہو، سب کی سنو، لیکن وہی کرو جو تمہیں خود بہترین لگے۔ ــ میکسم گورکی
♥️ *نہج البلاغہ* ♥️ یَا ابْنَ اٰدَمَ! لَا تَحْمِلْ هَمَّ یَوْمِكَ الَّذِیْ لَمْ یَاْتِكَ عَلٰى یَوْمِكَ الَّذِیْ قَدْ اَتَاكَ، فَاِنَّهٗ اِنْ یَّكُ مِنْ عُمُرِكَ یَاْتِ اللهُ فِیْهِ بِرِزْقِكَ. *اے فرزند آدم! اس دن کی فکر کا بار جو ابھی آیا نہیں آج کے اپنے دن پر نہ ڈال کہ جو آ چکا ہے۔ اس لئے کہ اگر ایک دن بھی تیری عمر کا باقی ہو گا تو اللہ تیرا رزق تجھ تک پہنچائے گا۔* حکمت 267