Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

"نام آتا ہے تیرا کسی اور کی باتوں میں؛ اور احباب سبھی میری طرف دیکھتے ہیں..!!
A  : "نام آتا ہے تیرا کسی اور کی باتوں میں؛ اور احباب سبھی میری طرف دیکھتے - 
گلے لگا کے مناتی ہے ____وہ مجھے ہر بار...🙈🙊
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں...😍❤
A  : گلے لگا کے مناتی ہے ____وہ مجھے ہر بار...🙈🙊 میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا - 
Social media post
A  : تمھاری آواز کا لمس ، تمھاری سانسوں کی مہک میں ہزار میلوں پر بھی محسوس کرتا - 
❤وہ تھک کے کاندھے سے آلگے❤
❤میں اس تھکن کے ہزارہاصدقے!!❤
🌹
A  : ❤وہ تھک کے کاندھے سے آلگے❤ ❤میں اس تھکن کے ہزارہاصدقے!!❤ 🌹 - 
جذبوں کو شدتوں سے دو چار کیجیے
محبت کیجیے اور __ بے شمار کیجیے
A  : جذبوں کو شدتوں سے دو چار کیجیے محبت کیجیے اور __ بے شمار کیجیے - 
بلائـے جاں ہـے وہ لڑکا__ پـــــری زاد
اسی کا شور ہـے __ پیر و جواں میں
A  : بلائـے جاں ہـے وہ لڑکا__ پـــــری زاد اسی کا شور ہـے __ پیر و جواں میں - 
تمہارے حُسنِ جہاں سوز کی تباہی سے
جو بچ گئے تھے ، وہ حیرت سے مَرنے والے ہیں
A  : تمہارے حُسنِ جہاں سوز کی تباہی سے جو بچ گئے تھے ، وہ حیرت سے مَرنے والے ہیں - 
Social media post
A  : ♥ کر دوں اپنی سانسیں بھی تیری سانسوں میں منتقل بتا اس سے بڑھ کر اور چاہوں کس - 
یک لخت نہیں لوں گی میں جان اسکی
ادا بدل کر،جگہ بدل کر،نگاہ بدل کر مارونگی
A  : یک لخت نہیں لوں گی میں جان اسکی ادا بدل کر،جگہ بدل کر،نگاہ بدل کر مارونگی - 
فطرت سے چار اٹکلیں کیا ہاتھ آ گئیں
سمجھے سرِ زمان و مکاں چھا گئے ہیں ہم
A  : فطرت سے چار اٹکلیں کیا ہاتھ آ گئیں سمجھے سرِ زمان و مکاں چھا گئے ہیں ہم - 
یہ محبت ترے لیے ، یہ جوانی ترے لیے
سبھی لمحے وِصال کے ، مِرے جانی ترے لیے
A  : یہ محبت ترے لیے ، یہ جوانی ترے لیے سبھی لمحے وِصال کے ، مِرے جانی ترے لیے - 
اے دن رات جھگڑنے والی اک بوسہ ہوجائے
کڑواہٹ تو بہت ہوئی اب کچھ میٹھا ہوجائے
A  : اے دن رات جھگڑنے والی اک بوسہ ہوجائے کڑواہٹ تو بہت ہوئی اب کچھ میٹھا ہوجائے - 
میں اس کے دل میں اتر کر تلاش کر بھی چکا
میں جانتا تھا یہیں پر کہیں محبت ہے 🥀
A  : میں اس کے دل میں اتر کر تلاش کر بھی چکا میں جانتا تھا یہیں پر کہیں محبت ہے 🥀 - 
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !
اِک نظر اور اِدھر دیکھ، مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں، آرام ابھی.. !
A  : ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. ! - 
ہزار درد شب آرزو کی راہ میں ہے
کوئی ٹھکانہ بتاؤ کہ قافـــلہ اترے
قریب اور بھی آؤ کہ شوق دید مٹے
شراب اور پلاؤ کہ کــچھ نشہ اترے
A  : ہزار درد شب آرزو کی راہ میں ہے کوئی ٹھکانہ بتاؤ کہ قافـــلہ اترے قریب اور - 
کسی کے برق تبسم سے بچ گیا تھا فراز
کسی نے پھیر کے نظریں جلا دیا مجھ کو
A  : کسی کے برق تبسم سے بچ گیا تھا فراز کسی نے پھیر کے نظریں جلا دیا مجھ کو - 
میں ترا حسن اگر پھونک دوں دیواروں پر
شہر کا شہر طلسمات میں__ڈھل جائے گا..!
A  : میں ترا حسن اگر پھونک دوں دیواروں پر شہر کا شہر طلسمات میں__ڈھل جائے گا..! - 
اونتیس اور تیس کی تخصیص کچھ نہیں
زلفوں کو جـب ہٹالو یہاں چاند رات ہے
A  : اونتیس اور تیس کی تخصیص کچھ نہیں زلفوں کو جـب ہٹالو یہاں چاند رات ہے - 
مدت ہوئی پلک سے پلک آشنا نہیں
کیا اس سے اب زیادہ کرے انتظار چشم
A  : مدت ہوئی پلک سے پلک آشنا نہیں کیا اس سے اب زیادہ کرے انتظار چشم - 
بوسہ رخسار پہ ،تکرار نہ کیجیے،
لیجیے یا دیجیے ،انکار نہ کیجیے
A  : بوسہ رخسار پہ ،تکرار نہ کیجیے، لیجیے یا دیجیے ،انکار نہ کیجیے -