Damadam.pk
A_Patola.girl_A's posts | Damadam

A_Patola.girl_A's posts:

تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں،

نظر  آخر  نظر  ہے  بے  ارادہ  اٹھ  گئی  ہو  گی۔
A  : تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں، نظر آخر نظر ہے بے ارادہ  - 
تجھ سے جو پہلے تھا ہمیشہ وہی پیار رہے گا 
یہ شخص اس جہاں میں تیرا ہی طلب گار رہے گا
 اور یہ جان کر بھی وعدہ تیرا ہے اور جھوٹا ہے 💔
تمام عمر تیرے وعدے کا ہمیں انتظار رہے گا
A  : تجھ سے جو پہلے تھا ہمیشہ وہی پیار رہے گا یہ شخص اس جہاں میں تیرا ہی طلب گار - 
من کا مرہم کہیں نہیں بکتا۔۔😒
سو دکانیں ہیں, ہزار ٹھیلے ہیں
A  : من کا مرہم کہیں نہیں بکتا۔۔😒 سو دکانیں ہیں, ہزار ٹھیلے ہیں - 
خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں--  
مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے💔☺️
A  : خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں-- مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے💔☺️ - 
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری 
تجھے چھین کر صبر سیکھایا گیا مجھے
A  : اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری تجھے چھین کر صبر سیکھایا گیا مجھے - 
تیرے ستائے ہوئے لوگ ظرف والے ہیں
ہزار شکوے ہیں لیکن لبوں پے تالے ہیں.
A  : تیرے ستائے ہوئے لوگ ظرف والے ہیں ہزار شکوے ہیں لیکن لبوں پے تالے ہیں. - 
اِحساس و مَُروت کے ہاتھوں روَندے ہوئے ہم
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ چَلو خیر
A  : اِحساس و مَُروت کے ہاتھوں روَندے ہوئے ہم کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ - 
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ 
 سنبھال  رکھنا  حساب  ہوگا.!!
A  : ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!! - 
میں تو ضد میں بریانی ٹھکرا دوں؟ 
تم کس گمان میں ہو میری جان؟  😒
A  : میں تو ضد میں بریانی ٹھکرا دوں؟ تم کس گمان میں ہو میری جان؟ 😒 - 
اُس کے کہے بغیر بھی اُس کے کہے میں ہوں....
مُجھکو تو اُس کی چُپ بھی ہے فرمان کی طرح...💕
A  : اُس کے کہے بغیر بھی اُس کے کہے میں ہوں.... مُجھکو تو اُس کی چُپ بھی ہے فرمان - 
Funny joke
A  : وہ لڑکے بھی لڑکیوں سے چوڑیوں کا ساٸز پوچھ رہے ہیں جنہیں امی دہی کیلٸے بھیجتے - 
کیا آپ جانتے ہیں کھانا کھاتے وقت اچانک ہمیں ڈکار آئے تو وہ کیا ہوتا ہے !! 
وہ معدے کی التجا ہوتی ہے معدہ کہتا ہے '' بس وی کر ''
A  : کیا آپ جانتے ہیں کھانا کھاتے وقت اچانک ہمیں ڈکار آئے تو وہ کیا ہوتا ہے !!  - 
آج کل  ایسے اگنور کر رہے ہو جیسے میں نے آپ لوگوں سے گردہ مانگ لیا ہے😏🙄
A  : آج کل ایسے اگنور کر رہے ہو جیسے میں نے آپ لوگوں سے گردہ مانگ لیا ہے😏🙄 - 
Hi. ... ..
A  : Hi. ... .. - 
Funny joke
A  🔥 : Hehehe..... - 
A_Patola.girl_A
 

ان#سے#پوچھ#کر#آنا#ان#کے#دیدار#کی#قیمت#اگر وہ جان#بھی مانگیں#تو بھی سودا#منظور کر آنا💘💔

Funny joke
A  : Hahaha😂😠 - 
Funny joke
A  : ماما ان اینگریموڈ:آخر تم چاہتی کیا ہو؟؟می:مجھے ساجن کے گھر جانا ہے😂🙈 - 
A_Patola.girl_A
 

تاثیر ہی بدل گئی ہر چیز کی
⁦(*_*)⁦
میں زہر پی رہی ہوں مگر مر نہیں رہی
⁦(*_*)⁩
Patola.k6