😍🙈#ضروری نہیں کے سب کو #چڑیلیں 🧛♀️ملیں -*"😂😂
🙈-*"کسی کے #نصیب میں #مجھ جیسی #پری🧚♀️ بھی #ہو سکتی ہے🙈🙈🙈
*میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں😁😁😁*
👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆
*1 بھروسہ مند ہے 😜😜😜*
*2بس ایویں ہے 😌😌😌*
*3 بہت ضدی ہے 😞😞*
*4 بہت بد تمیز😬*
*6 شریف ھے🧕🧕*
*7 فننی ہے 🙈🙈*
*8 کاش اس سے دوستی هو جائے 🙊🙊🙊*
*9 بہت نخرے ہیں اس کے پاس 😿😿*
*10 سب سے الگ ہے 😁😁*
*11 ڈرامے باز ہے 😉😉*
*12 معصوم ہے 😍😍*
*13 دکھی آتما😥😥*
میں نے سنا ہے جب تک میں پوسٹ نہیں کرتی😒😒
لڑکے کھانا نہیں کھاتے
😂😂🤭🤭
اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا ہوں.....
میں نے کہا پانی میں ایلفی ملا کر پی لو...
ہن میرے نال بولدا وی نٸ🙈🙈🙉
چاۓ میں "Lays" ڈبو کڑ کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوباڑہ ایشی واحیات حڑکت نہ کڑیں🙄✍شکڑیہ عین غین نوازش گوڈے ڈے 😒😒
😪#جھلا_سردی_ میں _نیند_کہ_جھونکے_لیتے_ہوئے😪
االلہ حافظ دمادم والو
آنکھیں بند کرکے تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سوا 💕💖
میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔۔!!!❤💕
جو اختیار تمہیں ھے وہ ھر کسی کو تو نہیں
تمہارے ساتھ تو عشق ھے سب سے تھوڑی ھے😘🥰
پیار کے لیے دل ۔۔دل کے لیے تم 😍
۔۔
تمہارے لیے میں ۔۔میرے لیے تم 😘
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
#مصعب
کچھ لوگ میری وجہ سے جنت میں جائینگے 😐
بات کر لیں تو توبہ توبہ کرتے ہیں 🤷
😁😘😁
یہ ساری بحث ہی بے فائدہ ہے
اگر میں چھوڑ سکتا، چھوڑ دیتا
( شاھد مسعود )
اُٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر.....💔
میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا......😔
اُسے میری آواز سے ناراضگی کا پتا چلتا تھا، اسے میرا
اب چیخ چیخ کے رونا کیوں نہیں سنائی دیتا_؟ 🙂💔
#ف
صبح باخير زندگی !!!
یہ جو نشے ہیں سفر کے نہ اتر جائیں کہیں
سامنے نہ سہی منزل پر چائیں کہیں
اس خلا میں تو زمیں ٹوٹ کے یاد آتی ھے
کوئی قلزم ھو کہ دلدل، ھو
اتر جائیں کہیں
میرے دل کی آرزو اقلیم کے ہر شخص کو سنائ دی
لیکن وہ بے خبراب بھی پوچھتا ہے کہ ماجرا کیا ہے ؟
#
اے زلیخا !
نہ کیجئے محبت
کہ دل لگی تخت چھین لیتی ہے
_____🥀🔥💯
آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے ۔۔۔😞
وارنہ الجھ پڑو گی میں سارے جہان سے ۔۔۔۔😥
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے ۔۔۔🥺
اک شخص پھیر گیا تھا اپنی ہی زبان سے ۔۔۔۔۔💔
#________ 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain