آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بهول جاتے ہیں کون تهے
هم تم
💔🔥
#
~ میری باتوں کا برا مت مانا کرو !!!
میں تو غصے میں بلی کو بھی کتی کہہ دیتی ہوں 👀😂🙀♥️
میرا بڑا دل کرتا ہے 😞
میں لڑکا ہوتی 😍🤦
سارا سارا دن
اور رات بائیک پہ لُور لُور پھرتی 🙊😍 دوستوں کی اِک کال پہ
کِک مار کے پہنچ جاتی ان کے پاس 💪😎
نیو نیو ہئیر سٹائلز بناتی یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی 😎😍🙈
دوستوں کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی infact جب دل کیا
جہاں دل کیا شروع ہو جاتی 🤣🤣🏃💃
بس اپنے من کی کرتی.
ون ویلنگ کرتی
مار کُٹائی میں ٹانگ وانگ تڑواتی 🙊😎 مسجد جاتی نماز پڑھنے
فر ادھر سے جوتا چوری کر کے
پیکج لگواتی ❤
کالج سے بَنک مارتی
بےفُکرے دوست کے ساتھ موج کرتی😍😎
ہائےمیرے نِکے نِکے... سُپنے 🙈😂
" کبھی کبھی جی #چاہتا ہے
کہ
اتنا #چیخ کے روؤں کہ #سانسیں آنے جانے سے #معذرت کرلیں_💔🔥

ہتھیلی کی دراڑوں میں چُھپے سبھی آنسو گواہ ہیں...
مانگا ہے میں نے___تہجد سے طلوعِ آفتاب تک تم کو،،،
ْْ
دل تو سبھی لگاتے ہیں😜😂🙈...!!
آؤ میں تمہیں چونا لگاؤں😬😂🙉...!!
کھاؤ قسم......!!!!!
تمہارہ کہیں چکر نئ چل رہا
🙊🙉🙈✌️🤭😕
#کہانی_____نہیں
زندگی………چاہیے ❤
#تجھ__ سا__نہیں
#____توں___چاہیے ❤
Someone special

دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے..
یار بیزار ہے یوں مجھ میں سسکتا ہوا دکھ ..!!!
آنکھ سے بہتا نہیں __ دل پہ گزرتا ہوا دکھ.
جب دیواروں سے دھوپ اترے آنکھوں میں سمندر آج بھی ہو
وہ شام کہ جب ہم بچھڑے تھے، اس شام کا منظر آج بھی ہو
اے کاش وہ دن پھر لوٹ آئیں، پھر چاک گریباں خاک بہ سر
کوچے میں ترے آوارہ پھروں اور ہاتھ میں ساغر آج بھی ہو
بادل برسیں بجلی کڑکے تو مجھ سے لپٹ جائے ڈر کے
برسات کی بھیگی راتوں میں ترا قرب میسر آج بھی ہو
نادان کو کیسے سمجھاوں، یہ دل تو ابھی بھی چاہتا ہے
کشتی ہو، ندی کی لہریں ہوں، شانے پہ ترا سر آج بھی ہو
دنیا نے ہمیں ملنے نہ دیا، بچھڑے بھی زمانہ بیت گیا
تم کال بھی جان سے پیاری تھیں، تم جان سے بڑھ کر آج بھی ہو
اتنا نہ ہوا تم سے مہدی ہونٹوں سے لگا لو ساغر کو
تم دست بہ ساغر کل بھی تھے تم دست بہ ساغر آج بھی ہو

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ 💕💕💕
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ💕💕💕
🥀
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﺩﻭ ﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
Someone special
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.۔🙈
آپ نے تو __گلے🎋__لگا کر جان نکال دی😘❤
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.۔🙈
آپ نے تو __گلے🎋__لگا کر جان نکال دی😘❤
عجیب لوگ ہے دل توڑکر کہتےہیں
"خوش رہا کرو"😥😥😥
#o___💔✌

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain