ہجر کامل ,فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت "میں " ہوں تنہا , بغیر تیرے♥️
آنکھ نشیلی، بات رسیلی، چال بلا کی بانکی ہے
اسے روک کے پوچھو تم کو مفت ملا ہے حسن....؟
وہ بستــی بھی کیا خوبـــ بستـــی ہے۔
جس بستـــی میں وہ بستــــــی ہے۔
اس بستـــی کے بسنـــے سے۔
میرے دل کی بستـــتی بستـــی ہے
#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜