Damadam.pk
A_chemist's posts | Damadam

A_chemist's posts:

A_chemist
 

زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑ دیں گے ایسے تماشا نا بنا

Where are trees...????
A  : Where are trees...???? - 
A_chemist
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

A_chemist
 

سُکـونِ_قلـب مـلا، لـذتِ_حیـات ملـی
درِ_حیـدرؑ مـلا تو سـاری کائنـات ملـی

A_chemist
 

جسے حاصل ہیں اسے بیکار لگتے ہیں
جسے لاحاصل ہیں اسے شاہکار لگتے ہیں

A_chemist
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤

A_chemist
 

اتنے خلوص سے ہم تجھے سوچتے ہیں
جیسے تیری یاد بخشش کا وسیلہ ہو

A_chemist
 

یہ رکھ رکھاؤ بہت قابل ستائش ہے
ہوا ہے کوئی گریزاں بڑے سلیقے سے

A_chemist
 

میری حد کو کچھ لوگ
میرا غرور سمجھتے ہیں 💔🥀

A_chemist
 

تیری زندگی کی چیزوں میں...
جو شے بیکار ہے وہ میں ہو.....

A_chemist
 

حســــــــــــن والے ہمارے در کــے فقیــــــر ہــے🌹
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں🌹

A_chemist
 

جو عشق کے ع تک گئے وه لوگ عیب دار ہوئے---♥
جو عشق کے ق تک گئے انہوں نے تو قیامت ڈهائی ہو گی---♥.

A  : کھلونا، عشق، پیسہ اور خدا - 
A_chemist
 

آدھے سے کُچھ زیادہ ہے پورے سے کُچھ کم,
کُچھ زندگی، کُچھ غم، کُچھ عشق، کُچھ ہم!

A_chemist
 

ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیا
سر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے

A_chemist
 

میں اسکو بھا گیا ہوں تو یہ میرا مسئلہ نہیں
اس کا علاج کیجئے__اس کی پسند بری ھے

A_chemist
 

ﮨﻤﯿﮟ'ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ " ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ'ﻟﮩﺠﮧ- ﻻﺅ
ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ " ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ " ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﮐﯽ 'ﺑﺎﺕ- ﮨﮯ'

A_chemist
 

میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ..
یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ..

A_chemist
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر مگر تو میرے لیے ترسے...💔
- ع ش ق 🔥

A_chemist
 

تیری الماری میں انبار ہیں افسانوں کے
ہم حقیقت پہ لکھی خشک کتابوں جیسے