Damadam.pk
A_chemist's posts | Damadam

A_chemist's posts:

A_chemist
 

ٹھوکر ضروری تھی
حد سے نکل گئے تھے

A_chemist
 

کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...

A_chemist
 

ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺍﺍﺍﺍﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ
ﺗﮭﺎ

A_chemist
 

*میرے لفظوں میں قید ماتم کو*
*لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں*

A_chemist
 

کیوں نہ آنکهوں کو کھود کر دیکھیں!!
کہ اتنے آنسو کہاں سے آتے ہیں..

A_chemist
 

گاؤں میں انتشار کا میں بھی تھا ذمےدار
سب لوگ کہہ رہے تھے "یہ لڑکا سنبھالئے"♥💔

A_chemist
 

عشق آفت ، عشق آتش ، عشق مطلوبِ خدا_
عشق مجنوں، عشق لیلیٰ . عشق فریادوصدا_

A_chemist
 

گلاب، خواب، دوا، زہر، جام کیا کیا ہے
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے
فقیر، شاه، قلندر، امام، کیا کیا ہے
تجھے پتہ نہیں تیرا غلام کیا کیا ہے
امیر شہر کے کچھ کاروبار یاد آئے
میں رات سوچ رہا تھا حرام کیا کیا ہے
میں تم کو دیکھ کر ہر بات بھول جاتا ہوں
تمہی بتاؤ مجھے تم سے کام کیا کیا ہے
زمیں پہ سات سمندر سروں پہ سات آکاش
میں کچھ نہیں ہوں مگر اہتمام کیا کیا ہے

A_chemist
 

جو چاہو وہ ہر بار مل جاۓ تو
زندگی اور خواب میں فرق کیا رہ جائے گا

A_chemist
 

تم ہی کہانی کی جان ہو.
میں تو لفظوں کے بیچ وقفہ ہوں..

A_chemist
 

خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے