Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

دل ڈرتا ہے اب شکایتیں کرنے سے
لوگ غلطی سدھارنے کی جگہ چھوڑنا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں🖤✌️

A_k
 

شاید انسان اتنا پیار نہیں چاہتا جتنا وہ یہ چاہتا ہے کہ اُسے سمجھا جائے_🖤✌️

A_k
 

_ہماری آنکھ تُجھے دیکھنے کی عُجلت میں!!🖤_
*بہت سے خاص مناظِر کو چھوڑ آئی ہے!!👑*🖤✌️

A_k
 

میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں!!
میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں ہوں
____🙏🏻🖤✌️

A_k
 

اور پھر چل دیئے۔۔تُم کہاں ہم کہاں۔!!🖤✌️

A_k
 

ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے🖤✌️

A_k
 

سارے غموں کی وفات ہو جاتی ہے
جب میری آپ سے بات ہو جاتی ہے😊🖤✌️

A_k
 

Good night..!!🖤✌️

A_k
 

وقت کی طرح بنو 🔥🔥🕞🕞
جو قدر نہ کرے اسے دوبارہ نہ ملو🖤✌️

A_k
 

*مـــل جـــاؤ تـــم مــــل جـــائے دنــــیا-🖤✌️

A_k
 

آپ سے کوئی شکایت تو نہیں ہے ___!!😊😊
لیکن آپ ہوتے تو کوئی میرا بھی اپنا ہوتا۰۰۰۰!!🫠🫠🖤✌️

A_k
 

شکایتوں کی لمبی فہرست ہے میرے پاس
لیکن دل کہہ رہا ہے چھوڑو محبت ہے ان سے🖤✌️

A_k
 

کبھی کبھار کھو جانا چاہیے ۔!!
یہ دیکھنے کے لیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے ۔!🖤✌️

A_k
 

*مجھے اُلفت تجھی سے ہے ورنہ*
*لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں*
🖤✌️

A_k
 

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے🖤✌️

A_k
 

درد وہی ہے جو چھپا لیا جاۓ
جو بتا دیا جاۓ وہ تماشا بن جاتا ہے🖤✌️

A_k
 

قریب ان کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکیں..!! :-🖤✌️

A_k
 

*اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ مخلصی سے جسکا بھی ہاتھ تھاموگے وہی منافق نکلے گا*🖤✌️

A_k
 

*جب اس نے رابطے مختصر کئے*
*تو ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی___🖤✌️

A_k
 

ہنستے رہو گےتو دنیا ساتھ ہے
ورنہ
آنسوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی🖤✌️