چار لفظوں کا ہے حُسن تمہارا😳
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم, مسکارا😂😂😁
ہم آج بھی تیری پہنچ سے اوپرہے🔱🤟
زمانہ دیکھ چکا ہوں صاحب
اک انسان میں ، کئ انسان بستے ہیں ..🔥 💔
انسان بعد میں محدود ہونے کی بجائے پہلے ہی اپنی حدود مقرر کر لے 🥀🙂
بچھڑے ہوؤں کے ساتھ ہمیشہ رہنے کے لئے "خواب" بہترین جگہ ہے" _🙂💔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥
"✨بهــاڑ میَـں جٓـائے مـن پَســـند شخــص..!
جــو میٰـــرا بنــے مــیں اس پـےٰ قربٰاں🙂🔥
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️