مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ ہماری, ✌ ❤
مرشد
اور ہمارا کر بھی کیا سکتے ہیں..!!!!✌❤
تمھارے جانے کے بعدوقت تھم سا گیا😔بعد میں پتا لگا گھڑی كا سیل ختم ھو گیا تھا...🤭🤭
🙄🙄😂😂♥️✌️
سنگل رہنا بھی بہت مشکل ہے🙁
جس کو دیکھو وہی پسند آ جاتا🙊😂🤣♥️✌️
#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉♥️✌️
بہت زیادہ اچھا لگتا ہے جب کسی کی چاہت ہم سے ہم تک ہی رہے😍♥️✌️
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
لگاتی.😀🤣♥️✌️
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور پرسکون ہوجاۓ۔❤✌️
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی...
ایسا میسج پتہ نہیں کب آئے گا!!!!🙈😂♥️✌️
ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوۓ بیچارے لوگ
مانگیے جو ہم سے تو، فقط پناہ مانگیے♥️✌️
Muskrat jhooti bhi howa krti Hai....
Logo ki dekhna ni smjna sekho.......♥️✌️
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــرف ہیــــــں وہ بھی *جدا جـــدا♥️✌️
Assalam-0-alaikum..!!♥️✌️
#دل چاہتا ہے اپنی #معصومیت پر ایک #کتاب لکھوں😍😍😍
#پر ڈرتا ہوں کے کوٸی میرا #طلبگار نہ ہو جاۓ 🙈🙈♥️✌️