دروازہ کھولتے ہی لڑکی 🙍♀️ اب کیوں آئے ہو میری زندگی میں واپس؟🚶♂️ پرسوں میری شادی ہے۔👰🤴 لڑکا 🙍♂️ ٹینٹ اور کیٹرنگ کا آرڈر ملا ہے۔ اب کیا کام دھندہ بھی چھوڑ دیں 🤔🤣🤣🖤✌
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے اس سے آگے کی داستان ہوں میں 😔🖤✌
میں نے سنا ہے ہر خوبصورت DP کے پیچھے ایک موٹی سی آنٹی بیٹھی ہوئی ہے.. 😂😛😻🤣🖤✌
#ٹیچر : آج کیا #پڑھاوں ؟😳😇😊 #میں :ٹیچر آج #نکاح ہی پڑھا دیں رول نمبر 13 والی سے👰👠👠 🚶 😕😂🙈 😂🙈🙊😒🤣🖤✌
#ٹیچر تم نے کل #چٹھی کیو کی 😞 ' #سٹوڈنٹ سر گھر مہمان آئے ہوئے تھے 😍 #ٹیچر OIC .😄 #سٹوڈنٹ او آئی #ہوندی تے میں آج وی نئی سی آنا 😂😂🤣🖤✌
نفرت ہو جائے گی تمہیں خود سے اگر میں نے تمہارے لہجے میں تم سے بات کی تو 🙂🖤✌
A_k : تُم سے ملے بھی ہم تو جُدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا۔🖤✌ - 48 months ago
Us n jab kaha k tmhari soch hi ghatiya h Tb m us k bary m hi soch rha tha🙂🤣🤣🖤✌