وہ دانش والے ڈرامے کا کیا نام تھا__؟
جس میں وہ آخر میں مر گیا تہا???🤔🤔🖤✌
انسان کی فطرت ہے
لا حاصل کو روتا ہے حاصل کو رلاتا ہے🙂🖤✌
میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂
💔🥀🔥🖤✌
A_k
: شاید کسی مقام پہ کچھ کھو چکے ہیں ہم
یہ دربدر بھٹکنا یونہی بے وجہ نہیں ہے🖤✌ -