ہم جیسے لوگوں سے کبھی تعلق خراب مت کرنا ۔۔۔❣
ہم وہاں کام آتے ہیں جہاں اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔💯🖤✌
خاموشیاں تیری سنوں
اور دور کہیں نہ جاؤں میں🖤✌
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🥀
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا💯🖤✌
'° کسی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا،
'° مگر اداکاری سب خوب کرتے ہیں ۔🖤✌