یہ مجھے پیار کیوں نہیں ہوتا
کہیں میرا معدہ تو خراب نہیں 😂😂😜😜🖤✌
💕اس نے ہم سے پوچھا تیری رضا کیا ہے💕...!!!
😍کیوں کرتے ہو اتنی محبت وجہ کیا ہے😍...!!!
💞کیسے بتاٶں اس کو میری خطا کیا ہے💞...!!!
🔥جو وجہ سے کرے محبت اس میں مزہ کیا ہے🔥..🖤✌
تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍🖤✌
*آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو سمجھایا ہم نے🖤✌
رات بھی، نیند بھی، کہانی بھی🥀
ہائے کیا چیز ہے یہ جوانی بھی🖤✌