EXIT FROM DAMADAM KSI KO MERI KOI BT BURI LGI HO TO SORRY TAKE CARE ALL BE HAPPY SHAPPY ALWAYS
ہاتھوں کو جبرو قدر کی ڈوری میں باندھ کر
کٹھ پتلیوں کی صف میں کھڑا کر دیا مجھے
ایسی محبت پر____ فاتحہ پڑھتا ہوں میں،
جس کو انا پیاری تھی، خیر مبارک بھی نہ کہہ سکا
" دل اُمید توڑا ہے کسی نے 🖤🥀
" چار دِن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کے لِیے
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں لوگ! ۔ " 💔.
-"اور آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے"- 🖤🥀
تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کـــر لے
ہم بُرے لوگ ، بُـــــرے وقت میں کام آتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain