❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا* ❤ ❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤ ❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤ ❤*پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤*تیرے در* پر آکر بیھٹے ہیں❤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤*اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤ ❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤ ❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟