*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥good morning
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں EID UL ADHA MUBARAK SWEET FRNDS AND DAMDAM USERS
میری گمشدہ ذات تجھے یا د آ ئے ۔
کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں EID UL ADHA MUBARAK SWEET FRNDS AND PEOPLEمیری گمشدہ ذات تجھے یا د آ ئے۔
ITni GaRmi mEin Bhi Jo Log Chai PeeNa NaHii choRty ☕☕
Un ki waFa pAr kabhi shAk mat kArna😕😕😕😙☕
تمام دکھوں کی ہائے لائی ہوں ۔۔
اہلِ غم بیٹھو میں چائے لائی ہوں ۔۔☕☕☕
Frnds ye sare damadam wale boys sab se pehle jagah aur real name q pochte hai 😕😕
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے ...
لوگ پی جاتے سمندر ،اگر کھارا نا ہوتا .....!!Asslam o alaikom and goood morning ☺☺
Guyss aaaaj mujhd meri frnd mil gayi zaaariiii sooooo i'm veeeeerrrrryyy happyy☺☺☺
Chalo g aaj mere pathan bai behene apne apne pasnd ki poshto poetry likhiye☺☺
سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی "نماز" دے
مجھے عشق دے اپنی "ذآت" کا، اس "کن" سے نواز دے❤❤❤💜💜💜JUMMA MUBARAK TOO ALLL MUSLIMS❤
Sab apne apne pasandeeda sher ko coment mein likheye☺☺
زندگی میں کئی بار ہم بنا غلطی کے بھی ہم مان لیتے ہیں
ڈر ہوتا ہے کہیں کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے😐😐
میں نے #خالص
اور بے #پناہ_محبتیں
میتوں پر ہی نچھاور ہوتی دیکھی ہیں❗
😔😔
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕☺☺
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣☺☺
میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
😊😊😊😊