Damadam.pk
Aabro's posts | Damadam

Aabro's posts:

Aabro
 

کبھی کبھی سوچوں تو برا لگتا ہے پر اب میں فضول چیزوں پر بہت روتی ہوں کیوں۔
بہت کچھ ہوا ہے گزرے ایام میں جو لکھنے بیٹھوں تو دل نہیں کرتا کہ لکھوں پھر مٹا کر فون واپس رکھ دیتی ہوں۔ آج کل خود کی بھی کم ہی سمجھ آ رہی ہے تو نہ کسی سے بحث کرتی ہوں اور نہ کسی کو کرنے دیتی ہوں۔ خدا بہتر جانتا ہے کہ خود کو پا لیا ہے یا کھو چکی ہوں، پر میں ایسی ہو چکی ہوں