اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ھوگی ؟
وه اگر لا مکاں ھیں تو دربدر ھم بھی ھیں !
مجھے مدہوش کرتا ہے تمھارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
مجھے مدہوش کرتا ہے تمھارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کسی کے خوشنما ہونٹوں پہ وار دوں خود کو
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے
الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ھیں،
یار وہ شخص نگاھوں سے گرہ کھولتا ھے
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کر بولا گیا ' خدا حافظ
قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے
میری رگ رگ میں اُسکی محبت سفر کرتی ہے
یہ میری ہی نشیلی____ آنکھیں ہیں
جس میں تو کاٹے گا قید یا محبت
تصورات کے صحرا میں وہ حرم ابھرا
.
.
کھِلےگلاب میری دھول دھول آنکھوں میں
این نقوی۔
Most of the important things in the world have been accomplished by people who have kept on trying when there seemed to be no hope at all.
-- A.NAQVI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain