Damdam to badal gya bhero 😁😂
damdam am Back
Weather ♥️
تم محبوب کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔😕😕😕🙄🙄🙄🙄😂😂😂
I Am Back 😂😎✌
یہ ماؤں کا ہی حوصلہ ہے جو
اپنی پتیلے جیسی بیٹیوں کو چندہ کہہ کر پکارتی ہیں😕😐😑
My phone to me:
کون تجھے یوں برباد کرے گا جیسے میں کرتا ہوں 🙄
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
حق وسچ کی فتح ہوتی ہے۔ چاہیے دشمن کی پشت پہ کتنے ہی زورآور ہوں۔
ضرورت براۓ امی کی بہو 🙊🙊
میڑک فیل بھی چلے گی 😁😂
مجهے شادی کی جلدی تو نہیں هے 🙂
بس پہلی رات جو باتیں کرنی هیں وہ نہ بهول جاؤں_ 😜
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے
پھر میری ہنسی نکل گئی
یک خوبصورت لڑکی کو دکان میں داخل ہونے کا موقع ملا...
*پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا
*”اس منزل کے شوہر اچھے روزگار والے اور الله والے ہیں."*
*لڑکی آگے بڑھ گئی....*
*دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا
*”اس منزل کے شوہر روزگار والے، الله والے ہیں، اور بچوں کو پسند کرتے ہیں."*
*لڑکی پھر آگے بڑھ گئی....*
*تیسری منزل پر لکھا تھا
*”اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں، الله والے ہیں، بچوں کو پسند کرتے ہیں، اور خوبصورت بھی ہیں."*
*یہ پڑھ کر لڑکی کچھ دیر کیلئے رک گئی مگر پھر یہ سوچ کر کہ چلو ایک منزل اور اوپر جا کر دیکھتے ہیں*
شوہر براۓ فراخت
بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے اس دکان کے کھلتے ہی عورتوں کا ہجوم بازار کی طرف چل پڑا... سبھی دکان میں داخل ہونے کیلئے بے چین تھیں!
دکان کے داخلہ بورڈ پر کچھ ہدایات اور شرائط لکھی تھیں
>> اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف ایک دفعہ ہی داخل ہوسکتی ہے.*
*>> دکان کی 6 منزلیں ہیں، اور ہر منزل پر شوہروں کے اقسام کے بارے میں لکھا ہوا ہے.*
*>> خریدار عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے.*
*>> ایک بار اوپر جانے کے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سواے باہر نکل جانے کے.*
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😂🙊
مرشد مجھ لگتا ممبرز بیہوش ہیں 🙄😳
مرشد انھیں کرنٹ لگایا جائے🙈🙈🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain