"""وفاؤں'' کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا،،:
""'بے وفائی'' کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
Good morning
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤😍
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.
میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔
""بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ""
-'اقبال'-
""چل رب کے دروازے پہ چلتے ہے وھاں ایک آنسون کے بدلے خود خدا ملتا ھے"".
💕💞👉 👈💞💕 Good morning 🌞😊
تجھے کیوں لگا ہے ، کہ تُولازمی ہے؟
نہ عشق آخری ہے ، نہ تُو آخری ہے.🔥
#__🍂
💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
#ہمارے معیار سے دنیا🔮 واقف ہے...👉🏻😍
💔
#ہم اُس کے #نہیں ہوتے جو سب کا ہوتا #پھرے..😏😏
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔 💔💘💘
کیا کہا آپ مجھ سے نبھائیں گے..؟
رہنے دیجئے✋..،جانے دیجئے🔥...،شرم کیجئے____💔
محبت سچی ہو جِن کی...
jnb...
وہ اکثر تنہا ھی رہتے ہیں...
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
Ab to tujhy Daikhny ka Bhi Dil♥️ nai krta Hasil krna door ki Baat hy 🤫✌️😎
کہے گا جھوٹ وہ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں💔
تمہارے لیے کتاب کا قصہ ہے محبت ۔۔۔۔۔۔💕💕
ہمارے لیے ایمان کا حصہ ہے محبت ۔۔۔۔۔۔💕💕
*نفرت قبول ہے*
*مرشد جی*🔥
*پر منافقت نہیں
👆🏻👆🏻👆🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain