Damadam.pk
Aadi_______Rajpoot's posts | Damadam

Aadi_______Rajpoot's posts:

Aadi_______Rajpoot
 

مسکراتے رہا کريں
کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں
😳😂🙈😅😎

Aadi_______Rajpoot
 

تُسی کی پکایا اج 🤔😍
دیکھتے ہیں میری پسند کی ڈش
کس کے گھر بنی ھے✔️

Aadi_______Rajpoot
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺒﺮ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮍﮮ ﺳﺨﺖ ﮨﯿﮟ😔

Aadi_______Rajpoot
 

لڑکیوں سے بحث کرنا نانی کو iphone کے فنکشن سمجھانے کے برابر ھے😁😂
😠😃 Agree boys and grils 😑

Aadi_______Rajpoot
 

👧 لڑکیوں کی بھی کیا زندگی ہے😁😄
اپنی DP بھی نہیں لگا سکتی 😁😄🙈😲😉🙈🙈🙈

Aadi_______Rajpoot
 

*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*
�\(',';)/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*
🤫🤫🤫

Aadi_______Rajpoot
 

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

ﺷﻮﮨﺮ ﻻﮐﮫ ﺑﮭﻼ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ
ﻭﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ
😂😂😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کے لئے دوا کی نہیں، کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے...
😥✌️😥

Aadi_______Rajpoot
 

آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

🤭شادی سے ڈر نہیں لگتا 🙈
😲شادی کے بعد موبائل پہ نظر رکھنے 🤦♂️والی بیوی سے لگتا ہے🙈🤦♂️

Aadi_______Rajpoot
 

بڑامان تھا جن پہ💁😥💜
بڑے بےایمان نکلے وہ🔥🌺

Aadi_______Rajpoot
 

Kese k pas toota huwa dil 💔 ho to batana😢
Aadha mere wala mila kar New dil bana la ga😂😂

Aadi_______Rajpoot
 

پارسا بھی بھٹک گئے اکثر
کچھ کشش تو ہے گناہوں میں

Aadi_______Rajpoot
 

کون دیکھتا ھے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

Aadi_______Rajpoot
 

امی نے پسند کی شادی کی اجازت دے دی 😍😂
لڑکیوں اپنی Age بتاتی جاؤ 😝😜

Aadi_______Rajpoot
 

میرا کوئی فین شین ہے تو سامنے آئے🤔😀😊
میرا آٹو گراف دینے کا موڈ ہے آج😎😂🙊

Aadi_______Rajpoot
 

🍁دل میں چکر آرہے ھیں
اور دماغ کی دھڑکن بھی تیز ھے 😔
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا

Aadi_______Rajpoot
 

سوال یہ ہے کہ ؟
لڑکے تو جدائی میں سگریٹ 🚬 پیتے ھیں
لڑکیاں کیا پیتی ہیں؟؟😝🤒