*میرے معیار سے واقف ہے یہ دنیا 🔥*
*میں اسکا نہیں ہوتا جو منافق ہو💫*
#_Aadii
میری پارسوں سے نہی بنتی🔥💙 🖤مرشد🖤
میرے کچھ چاہنے والے گناہگار ہیں🥀🥀
#_Aadii
کیا تم تحفے میں پائل قبول کر لو گی؟
کیونکہ جب تم چلو گی تو میرا عشق گونجے گا..❤️🖤❤️
#_Aadii
اپنی ذات پر تنہاہی کا لباس رکھتا ہوں
خود بھی خاص ہوں اور یار بھی خاص رکھتا ہوں...!!!
#_Aadii
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تمہارا تصور💔
#_یاروووو
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔
#_Aadii
تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !💕
#_Aadii
پاس بیٹھ دو گھڑی کوئی دل کی بات کر
مسیحا! تیرا بیمار اب رخصت ہونے کو ہے😓
#_Aadii
Ab so rha 👍 gd 9i8
#_Aadii
میں پیڑ ہوں مجھے کہاں ہجرت کا حکم ہے
موسم کا فرض ہے مجھے آ کر یہیں ملے🌫️
#_Aadii
Khuda Hafiz all
#_Aadii
Logout 👍
#_Aadii
Soch raha hun ajj logout kar do 5 ghanty k liye 🤪
#_Aadii
asalam o alikum all Noreen Kal Sham 4 bajy ao ga PkaaaA promise aB so raha Good night
#_Aadii
good morning friends Namaz ka time ho gaya hai namaz ada Kar lo
#_Aadii
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊
#_Aadii
Good morning 🌞 Pakistan 😜❤️
#_Aadii
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
#_Aadii
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎
#_Aadii
اب خساروں کو انگلی پر گنوں؟ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا💔
#_Aadii
*ہم خرابوں سے بے خبر رہیے*
*پارسا ہیں تو اپنے گھر رہیے ۔💯 🔥*
#_Aadii
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain