تم بس جلن برقرار رکھنا✌️💯
ہم جلوے برقرار رکھے گے🔥🦁
#Aadii
hy birthday Girl Many many happy returns of the day 🎁🎉🎂
صفائیاں ختم۔۔۔گواہیاں ختم
دل ٹوٹا۔۔۔۔۔جان چھوٹی🔥
مرشد☻💔😥⛔
#Aadii
🎉جانے کس وقت اچانک اسے یاد آ جائے
میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا🎉
0316*****67 😭💔
ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
بِنا دل کے جیے جانا ۔۔۔۔۔!!!💔😜🤣
#Aadii
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
#Aadii
مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل🔥
🖤مرشد🖤
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے💔💔
#Aadi
MasoOm_kurri1 Block list mei new logo ki Entry start 226 ho gai 🤪
#Aadii
اسکی ﺗﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﮦ ﻗﺎﻑ ﮐﮯ ﺟﻦ
وہ ﭘﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ---------- ﭼُﺮﺍ ﻻﺋﯽ ہے😍😍
#Aadii
💔زمانے کی کسے پرواہ💔
*🔥🚬مُـــــرّ❥شَـــــد🥀🔥*
ھم تو پہلے ھی بہت برے ھیں
#Aadii
میرے #نٙظریات مجھے #تٙنہا کرتے ہیں☝🏻
#مُنافق ہو جاؤں تو ابھی #بِھیڑ لگ جاۓ💯💯
😎🎧
#Aadii
سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو
❤
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?
#Aadii
Allah Hafiz all ByeeeeE Tc
#Aadii
نا بتائیں گے کہ ناراض ہیں کسی بات پہ ہم
اور تجھے ٹوٹے ہوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے
#Aadii
بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں۔۔۔
لوگ بند کمروں میں زیادہ بھیک جاتے ہیں۔۔۔
#Aadii
*💕اور اب مجھے اندازہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہمارے اندر کا دکھ جتنا بھی بڑا ہو ہماری فیملی وہ واحد چیز ہے جس کے لیے ہمیں زندگی میں واپس آنا پڑتا ہے💕*
#Aadii
وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥
#Aadii
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ
#Aadii
معیار ہونا چاہیے انسان میں 🙃🔝↯
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں 💯.
#Aadii
کیوٹ ہوں نہ میں
اُمید ہے کفن سجے گا مجھ پے☹️
#Aadii
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain