🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی 💔۔Shut" ûp😷 تم اتنے موٹے اور میں ۔ "slim and smart" آلو کو بہت دکھ ہوا😢 اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ " جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔ ❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار ❤کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔😁😁😁😅🤔🌹🌹🌹💞