Damadam.pk
Aadil_Ahmad's posts | Damadam

Aadil_Ahmad's posts:

Aadil_Ahmad
 

دفتری کام میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے
لڑکیاں بات سمجھتی نہیں لڑ پڑتی ہیں
نذر حسین ناز
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

جب میں محسوس کرتا ہوں میری امی کام کر کے تھک گئی ہیں تو جا کر برتن دھو لیتا ہوں، انکی مدد کرتا ہوں، یقین کریں یہ کرنے سے عزت کم نہیں ہوتی بلکہ اللّه عزت میں اضافہ کر دیتا ہے
میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ مرد بھی کام کر
❤سکتے ہیں صرف عورتیں نہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

أس سے بات کرنے میں ایک ہی تو خوبی ہے
اس کی آواز کانوں میں نہیں دل❤️میں أتر جاتی ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

مجھے آج بھی یاد ہے تمہاری وہ پہلی کال جسے بے دھیانی میں، میں نے ریسیو کیا مگر تمہارا سلام جب میری سماعت سے ٹکرایا تو میری دھڑکنیں تھم گئیں۔۔لمحہ ٹھہر گیا اور میں تمہاری آواز میں کھو گیا
کوئی جواب نہ پا کر تمہارا کال بند کردینا
مجھے محسوس ہوا زندگی کی رونق ختم ہوگئی ہو۔۔۔پھر میرا معمول بن گیا تم سے وائس میسیج کی خواہش کرنا
تمہاری آواز میرے لئے رزق کی مانند ہوگئی جو میری سماعت میں رس گھولتی اور میرے اندر زندگی رقص کرنے لگی
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

دُنیا پُکارتی تھی تو اُٹھتے نہ تھے قدم
🔥♥️گُونجی تیری صدا تو قدم رَقص کر گئے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

منٹو نے عورت کے نفسیات اور فطری جذبات و ہمت پر بہت کچھ لکھا ہے، اور عورت کے لئے ایک جملہ جو کہ انمول کہا
♥️"عورت کبھی بد صورت نہیں ہوتی"
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

Love is when you came From outside & Don,t find your mother in home & start shouting "Mama,Mama kdr hain" ♥️
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

روٹھ جانا تمہارا حق ہے کیوں کہ تم عورت ہو
لیکن میرے مرد ہونے کا تقاضہ ہے کہ تمییں
،مناؤں
تمہاری ہتھیلیوں کی نرمی بھی صنف نازک کی نزاکت ہے
میری مردانگی یہ ہے کہ تمہاری نزاکتوں کا
،پاسبان بنا رہوں
تم حیاء و شرم کی مٹی سے گوندھا گیا ایک
!وجود ہو
میرا مردانہ وجود اس کا لباس بنے گا
اسے زمانے کی نظر سے بچائے رکھے گا
تمہیں ہر بری نظر ہر ظالم ہاتھ اور کڑوی باتوں سے تحفظ دینا ہی تو میری زمہ داری ہے
💯♥️کیونکہ میں مرد ہوں
#Aadil___

#Aadil___
A  : #Aadil___ - 
Aadil_Ahmad
 

مجھے آپ کا جسم نہیں عزت عزیز ہے
میں اپنی عمر کے لڑکوں جیسا نہیں سوچتا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

گھڑی اور پھول تو ہر کوئی دیتا ہوگا
کیا تم مجھے قرآن پاک تحفے میں دے سکتی
♥️ہو؟
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

جس کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے🔥🙂
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

-"رات کے سوا دو بجے اس کو کال گھمائی اور ریسیو ہونے پر کہا
میرے پاس سگریٹ ختم ہیں جاناں
🔥……………پلیز مجھ سے بات کریں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

بہت نخرے دکھاتی ہے وہ مجھے
♥️اسے پتا ہے میں اسے پسند کرتا ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اس نے کہا: مجھ سے کبھی جھوٹ مت بولنا میں پکڑ لیتی ہوں
میں نے کہا: پھر تو میں روز جھوٹ بولا کروں
🤣🤣🤣گا، تم روز پکڑا کرنا
#Aadil___

اپنی دہلیز پر ہی سونے دے مجھے
تیری بانہوں کی ضد نہیں کرتا
#Aadil___
A  : اپنی دہلیز پر ہی سونے دے مجھے تیری بانہوں کی ضد نہیں کرتا #Aadil___ - 
#Aadil___
A  : #Aadil___ - 
Social media post
A  : چائے سے غصہ ختم ہوجاتا ہے💯♥️ #Aadil___ - 
Aadil_Ahmad
 

وہ ہنسی! چائے رکھی! دوڑ پڑی شرما کر
کیا کوئی اور بھی اظہار ہوا کرتا ہے؟
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

پتا نہیں میری محبت کا کیا بنے گا
تمہارے گاؤں میں آنے جانے کا مسئلا ہے
#Aadil___