Aaira_Tahani : تُم بتـــؔـاؤ گے مُجھے آگ کـی حِــدَّت کتنی عشــق ہوجائے تو ہو جــاتی... MORE▼ہے شِـــؔـدَّت کتنی لوگ مِلتے ہیں بِچــؔـــھڑتے ہیں چلے جـاتے ہیں ہاں مگر مِل کــؔے بِچھڑنے کی ہے عِــدَّت کتنی؟ 🥀💔 - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Aaira_Tahani : کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں... MORE▼اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Aaira_Tahani : تیرا پیکر بھی تو خدا نے فرصت میں بنایا تھا بنائے گا تیرے زیور سونار، آہستہ... MORE▼آہستہ - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT