وحشت کے بھاری لمحوں میں ہر رات خود کو نوچنا دیکھنے والوں کو نفسیاتی مسئلہ لگ سکتا ہے مگر تمہیں نہیں لگتا یہ اس سے کہیں بہتر ہے جو تم نے میرے دل کے ساتھ کیا ؟
تجھ پر نگاہِ غیر کے اٹھنے کی دیر تھی دل نے تِرے وجود سے انکار کردیا مجھ کو نہیں رہی کوئ رغبت ' تیری قسم تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کردیا 🖤"
ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں کھونا منظور شراکت داری برداشت نہیں۔🍂
میں یہ نہیں دیکھتا کہ کیا دکھایا جا رہا ہے، میں اس پر نظر رکھتا ہوں جو چھپایا جا رہا ہے۔
لٹوا کے بھری رات میں اشکوں کے نگینے_____! آنکھوں نے تیری یاد کے تاوان بھرے ہیں !
محبت وه هے جس پہ آدمی سب کچھ لوٹا کے بھی کہتا ہے سب خیر ھے-♥️💯
زندگی اتنی مختصر ہے اور جینے کا کام اتنا مشکل کہ جب کوئی اسے سیکھنے لگتا ہے تو مرنا پڑتا ہے۔
Never Be an Option Be The Priority or be Alone.
"I used to be a mountain."