جب تم ساتھ 🙃ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا 🙁
اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا🙈🙆🏻♀🙆🏻♀😂
Love you mobile
میری پوسٹ 02:51 منٹ پر Karachi سے بہت تیز رفتار سے نکلی اب یہ کہا پر پہنچی ساتھ ساتھ بتاتے رہے شکریہ .😃😋😁👏😂
چلو سب لمبی لمبی چھوڑتے ہے میں نے پاکستان کا سارا قرضہ اتاردیا ہے اب اپ کی باری لیکن مجھ سے کم چھوڑنا😁😁
"پریشانیوں کو ایسے اگنور کیا کریں
جیسے آپ میری پوسٹ کو کرتے ہیں🙂🤣" *شاباش*😂😂😍
لوگ دن بدن Famous ہو رہے ہیں
اور مجھے جو دو تین جانتے تھے
وہ بھی بھول گئے🙄🤣