ٹھاہ______ ببل گم منہ پر پھوڑنے والی لڑکی سے عشق لڑائیو !وہ تمہارے لیے چائے تو نہیں بنائے گی مگر منہ بنانے کے لیے ہر وقت تیار رہے گی باتھ روم میں نہاتے وقت بلند آواز میں گنگائے گی کبھی کبھار تمہارے باتھ روم میں گھسنے پر برا نہیں منائے گی کبھی کبھار زبردستی پکڑ کر تمہیں بھی نہلائے گی تمہاری گود میں سر رکھ کر نیوز چینل بدل کر ٹوم اینڈ جیری دیکھے گی تمہارے ساتھ رومانوی ناول اور شاعری پڑھے گی تمہارے پہلے پڑھ لیے ہوۓ ناولوں کی کہانیاں سپوائل کرے گی تمہیں بیکار شعر سنا سنا کر اپنے اعلی ذوق کی داد چاہے گی وہ تمہاری آنکھوں میں سرمہ لگائے گی تمہارے ہونٹوں پہ سرخی لگائے گی تمہاری مونچھیں شیو کرکے اپنے ہونٹوں پہ پنسل سے مونچھیں اگائے گی تم سے اپنے کپڑے بدلے گی اور غصیلا مرد بن کر اپنی بیوی کو ڈانٹے گی پھر کان پکڑ کر منائے گی 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain