I am back
*ہمیشہ مخلص رہیں آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویّے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں☞◆💯🤍*
شاعر کہاں ہوں میں دعوے دار نہیں ہوں
دھڑکن کی صدا ہوں میں فنکار نہیں ہوں
آتی ہے جو غالب کی یہ لہجے سے خوشبو
تاریخ کا گونگا میں کردار نہیں ہوں
ہوتی ہے فقیری پر مائل ہی طبیعت
چٹاں پہ بسیرا ہے سرکار نہیں ہوں
ہر ظلم پہ لڑتا ہے دنیا سے قلم بھی
قائد کا سپاہی ہوں بے کار نہیں ہوں
رکتے نہیں آنکھوں سے آنسو مرے کب سے
حساس بشر ہوں پر بیزار نہیں ہوں
*"_کم ظرفوں سے شکوہ کیسا،خاموش رہو،مضبوط رہو* ❤️✨🔥💯
*"_کم ظرفوں سے شکوہ کیسا،خاموش رہو،مضبوط رہو* ❤️✨🔥💯
*ہم محبت مزاج لوگوں کی نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں*💔 ✨🖤🦋
*سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔۔۔!*
*_🥀مختصر وقت کی اچھی بات🥀_*
_شادیاں کرنا، بچے پیدا کرنا اور اُنہیں پالنا کوئی بڑا کام نہیں، یہ زمہ داری تو جانور اور پرندے بھی خوب نبھا رہے ہیں، مسلمان ماں باپ کی حقیقی زمہ داری اپنی نسلوں کو دینی تربیت کا ماحول فراہم کرنا ہے، تاکہ اپنے بعد ایمان والی نسلیں چھوڑ جائیں.._
koi mery sath bhi friendship kr ly sachi main
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Invite me
Mery old friends plz wapis aa Jai🙏😭🙏😭💔🙏💔🙏
I am again back damadam ok.mery SB best friend kha gay
*کوئی دوسرا وہ کچھ محسوس کر ہی نہیـــــــــں سکتا جو آپ کر رہے ہیــــــــں لہذا کسی کو سمجھانے میــــں اپنے آپ کو مت تھکائیں .......!!!*💞💞
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.
یہ عجیب سال ہے🙄🙄🙄
دو ہزار ایک کس۔۔۔۔KISs
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
Jumma Mubarik
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤️❤️❤️only for u old friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain