Damadam.pk
Aamir2647's posts | Damadam

Aamir2647's posts:

Aamir2647
 

"اعتماد" ایک چهوٹا سا لفظ ھے ،
لیکن پڑهنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ،
سمجهنے میں دن،
مگر ثابت کرنے میں زندگی لگ جاتی ھے،

Aamir2647
 

اللہ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا ، وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے
وہ صدائیں رد نہیں کرتا ، اور بے شک بہترین وقت پہ نواز دیتا ہے
🥰🍀

Aamir2647
 

محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں

.a1.a1.a1
.a1.a1.a1
Aamir2647
 

تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے 🥀

Aamir2647
 

دنیا میں محبّت کا یہ دستور ہوتا ہے
جسے دل سے چاہو وہی ہم سے دور ہوتا ہے

Aamir2647
 

اے زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیری کتاب میں ہم سوکھے پھولوں کی مانند دھرے رہ جاے گے۔۔۔۔۔۔۔۔🍂🍂
🖤🥀

Aamir2647
 

میں بے زباں ہر گز نہیں مصروف جنگ ہوں
کچھ من میری سنتا نہیں کچھ دل سے تنگ ہوں

Aamir2647
 

: ہم سے مایُوس نہ ہو 🥀اے شبِ دَوراں ، کہ ابھی دل میں کچُھ درد چمکتے ہیں اُجالوں کی طرح

Aamir2647
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤

.a1.a1.a1
Aamir2647
 

ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب خود کو
اندر اپنے نا جانے کیا کیا الجھا پڑا ہے

Urdu poetry
A  : 🎊🎉🎉🎂 سالگرہ مبارک🙂 🎂🎉🎉🎊 یہ بےخودی یہ لبوں کی هنسی مبارک ہو تمہیں یہ - 
Aamir2647
 

مجھے تو لگتا جتنا میں معصوم ہوں🙈 کسی دن کوئی لڑکی مجھے بھگا کر ہی نہ لے جاۓ😂😍🤣😜

Aamir2647
 

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں.."
" دوست
!" درد کوئی ملا ہو ھماری ذات سے تو معاف کر دینا.."

Aamir2647
 

دل میں تیری یاد اور لب پہ تیرا نام
تو ملے نہ ملے زندگی صرف تیرے نام
🖤 پری حیا 🖤

Aamir2647
 

🥰 پتہ نہیں کتنی برکت ہے
❣️ تمہارے عشق میں
😘جب سے ہوا ہے
🙊بڑھتا ہی جا رہا ہے
🖤 شہزادی حیا 🖤

Aamir2647
 

,💕 لکھوں... 💕 💕 تو_____ #لفظ تم ہو.. 💕 💕 سوچوں... 💕 💕 تو_____ #خیال تم ہو..💕 💕 مانگوں... 💕 💕 تو_____ #دعا 🤲 تم ہو.. 💕 💕 سچ کہوں... 💕 💕 تو_____ #محبت تم ہو..💕 #کوئی اور اب نظر میں آۓ بھی تو کیسے🙃 #میری ہر آتی جاتی سانس میں بسے ہو تم😍
dear پری

Aamir2647
 

سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے___ ✌
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے______
پری