السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"الله تعالی" رزق کی طرح اچھےاخلاق کو بھی تقسیم فرماتا ہے.
"رزق" سب کو دیتا ہے.
لیکن ! اچھے اخلاق صرف اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے.
" اے اللہ ھمیں بھی اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما"
آمین ثمہ آمین
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ
کچھ راتیں اس لیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں
کیونکہ اللہ چاہتا ہے کہ میرا بندا مجھہ سے باتیں کرے 🥀
کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟؟؟؟ کیا قبر ،حشر ، حساب کتاب سب آسان لگتا ہے ؟؟؟؟❓
کسی کو کچھ نہ دے سکو تو دعا ضرور دیا کریں، کیونکہ دعا وہ تحفہ ہے جس کے لیے امیر بھی بھیک مانگتے ہیں
*گناہ میں وقتی مزا ضرور ہے*
*مگر سکون اور خوشی ہرگز نہیں*
*گناہ وہ کھارا پانی ہے*
*جس سے پیاس نہیں بجھتی*
ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے
کبھی کبھی آپ کے الفاظ ایک ہنستا بستا انسان مار دیتے ہیں اپنے الفاظ پر غور کیا کرو کیوں کے یہ دل کو زندہ اور مردہ کرتے ہیں !🙏🙂
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا ....!!!*
الله سے مانگنے میں شرطیں نہ باندھو ..بلکہ یہ کہو کے جو ہمارے لئے بہتر ہے وہ کر دے. بے شک وہ ہمارا بھلا ہم سے بہتر جانتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain