وہ جو اک شخص مُجھے طعنہءجاں دیتا ھے
مرنے لگتی ھوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ھے
تیری شرطوں پہ ھی کرنا ھے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مُجھے سارا جہاں دیتا ھے... 🥀
.
.
کبھی کبھی دکھ صرف کسی ایک مخصوص شحص کو ہی سنانے سے کم ہو جاتا ہے ❣️
لوگ دل سے اور وقت ہاتھوں سے نکلتا ہی جا رہا ہے!_%✌😐
اگر کوئی تمہاری قدر نہ کرے تو پھر تمہیں بھی کوئی حق نہیں کہ خود کی ناقدری کرواتے پھرو ۔
🙃 💔
یہ الگ بات ہے سنی تیری گئی
ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا.
ہم ایسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو
یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر …❤️
وابستہ میری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیں
اچھا کیا کہ مجھ کو فراموش کر دیا
اک شخص ہے جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے
اک شخص ہے جو مجھ سے گنوایا نہیں جاتا
تیری خوشبو نے میری آنکھ کو بینائی دی
تیرے ہونے نے بتایا____ کہ نظر آتا ہے
🌸❣
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو...
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو !!
لوگ مصلحتا ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں اور زندگی بھر اداکاری کرتے رہتے ہیں! 🤎
ہم نے سو سو طبیب بدلے ہیں...!
بس تو آئے گا، شفا لائے گا...!
یہ دوائیاں فضول خرچی ہیں..!🥀
درد میرا تجھ ہی سے جائے گا...! 🔥💔

تم نہیں تو دنیا میں ___ ہر شے کا نام اداسی ھے 🖤
منٹو نے عورت کی نفسیات اور فطری جذبات و ہمت پر بہت کچھ لکھا ۔ اور عورت کے لیے ایک جملہ جو کہ انمول کہا
عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی ♥️🔥

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤
عارض شاہ 🥀
کاسا پلٹوں تو ...... تیری دنیا بدل دوں
مجھے ٹھکرانے والے تو نے سمجھا کیا ہے
_"ہر اُس انسان کو آزاد کر دیں
جس کا آپ کی مُحبت میں دم گھٹ رہا ہو
آپ بہت قیمتی ہیں
اور آپ کے جذبات سے بڑھ کر اس دنیا کی کوئی چیز معنی
نہیں رکھتی"_
ہم بیک وقت
کسی کا من پسند ۔۔۔
تو کسی کا ٹھکرایا ہوا شخص ہوتے ہیں ۔ ✨
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain