> *روحِ مَـــن___🫠♥️* _ہم نے کِتنا آسان سَمجھ لِیا ہے کہ کُچھ بھی کرو معافی مانگی اور سب ٹھیک۔۔۔🥀_ _ایسے نہیں ٹھیک ہوتا ہر مُمکن کوشش کریں کہ جو نقصان کیا ہے اس کی بھرپائی کریں وہ نہ کر سکیں تو پھر اُس انسان کے پاس سے تب تک نہ اُٹھیں جب تک وہ ٹھیک نہ ہوجائے۔🙌🏻_ _ہمیں اگلی سانس کا نہیں پتا نہ اُس کی نہ ہی اپنی، نہ ہی وہ آنکھوں میں آنسو بھرے اِس دُنیا سے جائے اور نہ ہی آپ اُس کے آنسووں کا بُوجھ لیے دُنیا سے جائیں۔۔۔!!🙂💔right