مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کوکھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے💔
یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا🔥❤
ادھوری خواہشوں کی چبھن بہت گہرائی میں چھبتی ھے 🔥💯.......!!!*
وقت گزارنے کے لیے بھی ”وقت“ درکار ھوتا ھے🔥💯 ......!!!*
Yaad Ate Ho To Ho Jati Hain Nam Ye Ankhen!!! kya Tasawar Me B Sataane Ki Qsm Khai
بڑا ہی طویل صدمہ ہے..... تیری مختصر محبت کا.....
ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں 💞✌✌💓
گفتگو سے خلل نہ آ جائے۔۔۔۔❣ آج بس تجھ کو دیکھیں گے۔۔۔۔❣
....
تیرے بغیر ہم ایسے ہی ہیں صاحب جیسے اتوار کے دن ویران سکول
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے اے دوست کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
: ❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
: لٹادیا اپنا سب کچھ حاصل زندگی وصی بادشاہ سے فقیر ہوے صرف وفا کی تلاش میں
: -🌹 آپ نظریں اُٹھا لیجئے صاحبہ 🥰 🥀ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے 🙈
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں.
Good morning
...
...
Kush raho sab Dua 🤲 main yaad rakna Allah Hafiz 🤭 aarzoo eman 😙
"A Barish Zara khul k Baras ya kia Tamasha ha"
"Intni si Rim Jim to Hamari Ankhoo'n man Roz hoti ha"
"
Enjoy lovely Mosam
' ' ' ' '
' , ' , ' , ' , '
__,_____
/____ _/ \ ..;';';.,
,l__[]__,l__! ,,)(,, - - -
Wish u Happy rim jim "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain