______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥 🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...
خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا.. نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا.....
جیسے پھــــــر کبھی ہونا ہی نہــــــیں... درد جب بھی ہوا اس قــــــدر ہوا...