: بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے بارش میں جسم...
بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
By Aarzoo Eman



جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو🥀 ہم اگر بے گناہ نکلے تو تمہیں افسوس...
ہوگا🔥 Aarzoo Eman 💝
-














🔥 : عورت کی محبت سے نہیں نفرت سے ڈرو وہ جسے خاص سے عام کردے اسکے حق میں کی گئی...
دعائیں بھی چین لیتی ہے اور یہ واقع سچ ہے میں نے کہی عورتوں کو دیکھا ہے جب انکا ضبط ٹوٹتا ہے نا تو انکے سامنے مر بھی جاؤں وہ پلکے اٹھا کر دیکھتی تک نہیں
Aarzoo Eman 💝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain