روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
: ❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔ عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
: ہائے تُجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے 😢 یار تُجھ سے تو مُحبت کی توقع تھی مُجھے.....
*کسی کی تلاش میں مت نکلو* *لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔
......
.....