وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
Aarzoo Eman
: جتنا میرا دماغ گرم رہتا ہے نا!!!🥶🔥 اگر اتنے میرے ہاتھ پیر رہتے تو......😑☹️...
سردیاں سکون سے گذرتی!!!! 
Aarzoo Eman 🤔
میری محبت کو سنبھال کے رکھنا ❤ ❤ایک بار ملے گی زندگی کی طرح ❤ -
Aarzoo Eman 💝