*یاد آوں تو بس اتنی سی عنایت کرنا۔💔* *اپنے بدلے ہوۓ لہجے کی وضاحت کرنا ۔💔*... *تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے۔💔* *کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا ۔💔* *ہم سزاؤں کے حقدار بنے ہیں کب سے ۔* *تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا؟💔* *تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں* *کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا💔*