Damadam.pk
AarzooG's posts | Damadam

AarzooG's posts:

AarzooG
 

🥀🌹🏵️____ہم لڑکیاں بھی ہوتیں ہیں فقط پھول کی مانند کبھی خود سے ٹوٹ جاتی ہیں...
کبھی کوئی توڑ دیتا ہے
Aarzoo Eman

AarzooG
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے مگر ٹوٹ کے چاہنا ۔صرف ایک بار ہوتا ہے۔❤❤💆♀️💆♀️💑۔۔ Aarzoo Eman

AarzooG
 

محبت کے ترازو میں برابر کی چاہت احساس فکر قدر عزت ہوتی ہے۔۔۔ ووہی محبت...
خوبصورت ترین بن کر دل میں ہمیشہ رہتی ہے۔

AarzooG
 

ZINDAGI me koi kabhi ai na Raba Ai jo koi tu fir jai na Raba Deny ho tujha agr bad me anson tu Pahly koi hasi na Raba

AarzooG
 

: لوٹ کے آئیں ہیں محفل میں کچھ یار پرانے🥀 ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ...
پیتے... ہیں ❤ . 👑💯
Aarzoo Eman

AarzooG
 

: کاش ہمیں اتنا حق ہوتا ہم تم سے پوچھ سکتے رات گئے تک کیوں جاگتے aarzoo Eman

AarzooG
 

مجھے نہیں معلوم ، تمہیں کہاں مشکل پیش آئی ؟؟💕🍂 میں نےتو بس رابطے میں رہنے...
کے علاوہ... _"کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا"🖤🥀 آو دیر تک باتیں__کریں پیار کی سوجانا ٹھہر کے، کل چھٹی ہے اتور کی🙈

AarzooG
 

نومبر تیری سب چالیں. دسمبر جیسی لگتی ھیں.😏❣️ وھی ٹھنڈک وھی خنکی وھی یادوں کی...
برساتیں🌨️☔ وھی بے خود میری سانسیں وھی بے ربط تیری باتیں🍁💞 نومبر زخم دے کے پھر بلاتے ھو دسمبر کیوں...؟؟💕🍂 مجھے ان سرد لمحوں میں رولاتے ھو نومبر کیوں.🥀🖤
-Aarzoo. Eman

AarzooG
 

: سوچ رہی ہوں وزن بڑھا لوں 🤔.i1 بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ کھڑوس مجھے.a5
Aarzoo Eman

AarzooG
 

: تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن💔🌝 ہم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری🥀 aarzoo Eman

AarzooG
 

: تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھا🖤😏 ذرا سی بات تھی، دل کو مگر لگی ہے بہت! 💔 Aarzoo Eman

AarzooG
 

: ناجانے کیوں میری شاعری کا عنوان بن جاتے ہو سب کچھ جانتے ہوے بھی انجان بن...
جاتے ہو نہ کویی تعلق نہ کویی رشتہ ہے تم سے پھر بھی کیوں میرا مان بن جاتے ہو🔥 💔
-

AarzooG
 

محسوس ہو رہی ہے ہواوں میں اس کی خوشبو 💞 💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس...
لے رہا

AarzooG
 

: رہ گئی اُمید تو برباد___ ہو جاؤں گی میں، جائیے تو پِھر مُجھے___ یکسر بُھلاتے...
جائیے..💘☺️ جاتے جاتے آپ اتنا کام____ تو کیجیے میرا، یاد کا سارا ساز و ساماں ___جلاتے جائیے ..💔🔥
-

AarzooG
 

: #___انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں 😎✌️ #___نام بھی وہی ہے اور پہچان...
بھی!💯🔥

AarzooG
 

: اُس نے تعریف ہی کچھ اس انداز میں کی 😊💕___! اپنی ہی تصویر کو __ سو بار دیکھا...
میں نے🖤🥀.
-
Aarzoo Eman

AarzooG
 

: ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب۔۔۔🤫🍁 آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس...
جاتے ہیں۔۔۔!!🖤🥀

AarzooG
 

: اسکے میٹھے ہونٹ اور ہم شوگر کے مریض .m5💕 سمجھ نہیں اتا پیار کریں یا پرہیز...
۔🙈.a5

AarzooG
 

: #___انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں 😎✌️ #___نام بھی وہی ہے اور پہچان...
بھی!💯🔥

AarzooG
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نا ہوں 💓 نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں🙂